دنیا ہیومن ڈیویلپمنٹ انڈیکس، پاکستان 146 ویں درجے پر یاد رہے کہ گزشتہ سال بھی پاکستان اسی درجے پر تھا، جنوبی ایشیا میں سری لنکا 73 ویں درجے پر ہونے کی وجہ سے سب سے آگے ہے۔ اپ ڈیٹ 25 جولائ 2014 11:50am