پاکستان لیبیا میں پھنسے 500 پاکستانی لاہور پہنچ گئے حکومت کی ہدایت پر لیبیا میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے مزید پروازوں کا اعلان۔ شائع 14 اگست 2014 08:56pm
دنیا لیبیا: فوجی جنرل کے گھر پر خود کش حملہ جنرل حفتار کے ترجمان کرنل محمد ہغازی نے دھماکے میں جنرل کے زخمی ہونے کی اطلاعات کی تردید کی ہے۔
دنیا امریکی نیوی سیلز نے بحری جہاز قزاقوں سے آزاد کروالیا حکام کے مطابق بحیرہ روم میں پیر کو کیے گئے اس آپریشن کی منظوری امریکی صدر براک اوبامہ نے دی۔
دنیا لیبیا کے وزیراعظم برطرف علی زیدان کو امن و امان کی صورتحال کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ارکان پارلیمنٹ نے عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے معزول کردیا۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر