پاکستان باجوڑ ایجنسی: بم دھماکے سے ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک قبائلی علاقے میں پولیٹیکل ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکا سڑک پر بچھائی گئی بارودی سرنگ میں ہوا۔ ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔ اپ ڈیٹ 07 جون 2014 11:06am
پاکستان شمالی وزیرستان: بارودی سرنگ پھٹنے سے دو اہلکار ہلاک نوشیروان قلعہ میں سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگوں کے دو دھماکے ہوئے، جس سے تین سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
پاکستان مہمند ایجنسی میں بم دھماکا، چھ سیکورٹی اہلکار ہلاک شکئی کنڈو میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی گشت پر تھی جب وہ سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔
پاکستان ڈیرہ بگٹی: بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص ہلاک سڑک پر نامعلوم افراد کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ کی زد میں دو موٹر سائیکل سوار آگئے، ایک ہلاک، دوسرا شدید زخمی ہے۔
پاکستان کرم ایجنسی: بارودی سرنگ دھماکہ، ایک عورت ہلاک دو زخمی منگل کو تین خواتین سڑک پر جا رہی تھیں کہ بم سے ٹکرانے پر وہ زوردار آواز کے ساتھ پھٹ گئے۔ حکام۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین