پاکستان کے پی: پی ٹی آئی حکومت کے مفت تعلیم کے دعوے، 144 اسکول بند ان میں سے 54 اسکول لڑکوں اور 90 لڑکیوں کے ہیں، جبکہ 36 اسکولوں کو مکمل طور پر غیر فعال بتایا گیا ہے۔ شائع 31 اکتوبر 2014 10:03am
پاکستان پائیڈ پائپر اور گمشدہ بچے تبدیلی کے نعرے نے خیبر پختونخوا کے بہت سے نوجوانوں پر سحر طاری کردیا تھا، اب پی ٹی آئی کو ووٹ دینے پر اکثر کو افسوس ہے۔
پاکستان 'ہماری بجلی کاٹی تو تربیلا سے پنجاب کی بجلی بند کردیں گے' خیبر پختونخواہ کے وزیرِاطلاعات نے کہا کہ وفاق کو ٹیکس ادا نہیں کیے جائیں گے، جبکہ صوبائی حکومت ٹیکس وصول کرے گی۔
پاکستان دلیپ کمار کا آبائی گھر۔ مالک نے آٹھ کروڑ روپے کا مطالبہ کردیا وزیراعظم نواز شریف نے اس گھر کو قومی ورثہ قرار دیا تھا، جس کی حالت بہت خستہ ہوچکی ہے اور یہ کسی بھی وقت گرسکتا ہے۔
پاکستان کے پی: تعلیمی اداروں میں لڑکیوں کے لیے عمر کی حد ختم ایسی لڑکیاں جو غربت یا دوسری وجہ سے تعلیم مکمل نہیں کرپائیں، اب کالجوں اور یونیورسٹیوں میں داخلہ لے سکیں گی: صوبائی وزیر
پاکستان کے پی حکومت بایومیٹرک سسٹم کے مطالبے سے دستبردار بایومیٹرک سسٹم کے استعمال کے فیصلے سے مقامی حکومتوں کے انتخابات میں غیرمعینہ مدت کی تاخیر کا خدشہ تھا۔
پاکستان کے پی کابینہ میں ردّوبدل۔ نوٹس جاری نہ ہونے سے کام ٹھپ وزیروں کے محکموں میں ردّوبدل سے محض زبانی طور پر مطلع کیا گیا، نوٹس جاری نہ ہونے سے سرکاری کام رک گئے۔
پاکستان خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی کا فارورڈ بلاک قائم صوبائی اسمبلی کے رکن قربان علی خان نے کہا کہ اس وقت فارورڈ بلاک میں چودہ اراکین ہیں، مزید جلد شامل ہوجائیں گے۔
پاکستان ’کیلاش کو دھمکی دینے کے لیے طالبان کی دراندازی ناممکن‘ سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کے جواب میں خیبر پختونخوا کی حکومت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس علاقے میں سیکیورٹی سخت ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو تنبیہ لاپتہ افراد کے مقدمے کے دوران جسٹس خواجہ نے کہا کہ کیا وفاق اور صوبے کے چیف ایگزیکٹیو کو نوٹس نہیں جاری کیے جائیں؟
پاکستان ’کے پی میں 39 عسکریت پسند تنظیمیں سرگرم‘ خیبرپختونخوا میں حکومتی اور حزبِ اختلاف کی پارلیمانی پارٹیز کے رہنماؤں کو دی جانے والی ایک بریفنگ میں یہ انکشاف کیا گیا۔
پاکستان سات لاپتہ افراد کو عدالت میں پیش کیا جائے: سپریم کورٹ عدالت نے خیبر پختونخوا کی حکومت کو ان ساتوں افراد کے ساتھ ان کے عزیزوں کو بھی دورانِ سماعت پیش کرنے کی ہدایت کی۔
پاکستان پشاور: پانچ لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو ویکسین پلائی گئی پی ٹی آئی اور خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری صحت کا انصاف پروگرام میں پارٹی کے کارکنوں نے بھرپور حصہ لیا۔
پاکستان ملالہ کی کتاب کی تقریبِ رونمائی روکنے پر عمران خان حیرت زدہ پی ٹی آئی کے سربراہ نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ میں خیبرپختونخوا کی حکومت کے اس اقدام کو سمجھنے سے قاصر ہوں۔
پاکستان وفاق پیسکو کے نقصانات کا بوجھ پانچ سال تک اُٹھائے: پرویز خٹک پیسکو کے انتظامی کنٹرول کےحوالے سے وزیراعلٰی پرویز خٹک کی شرائط کو تسلیم کرنا وفاقی حکومت کے لیے مشکل ہوجائے گا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین