پاکستان کراچی: صدر بم دھماکے کی ایف آئی آر درج صدر میں پھٹنے والے بم کو مزار قائد کے قریب باغ جناح میں ہونے والے اجتماع کو نشانہ بنانے کے لیے لے جایا جارہا تھا۔ شائع 05 جولائ 2014 01:50pm
پاکستان کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں دھماکا، چار افراد زخمی بم ایک گدھا گاڑی میں نصب کیا گیا تھا، دھماکے سے گدھا ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔
پاکستان کراچی: ناظم آباد رینجرز ہیڈکوارٹر کے قریب دھماکا اب تک کی اطلاعات کے مطابق پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں، بم فٹ پاتھ پر نصب تھا، جس کا مقصد رینجرز کی گاڑی کو نشانہ بنانا تھا۔
پاکستان کیماڑی ٹرمینل سے ملنے والا بم ضائع کردیا گیا بم ڈسپوزل اسکواڈ نے علاقے کو خالی کروانے کے بعد ایک کلو وزنی بم دھماکے سے اسے ضائع کیا۔
پاکستان کراچی: سائٹ ایریا میں دھماکہ، تین بچے ہلاک دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جن کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان کراچی: بم دھماکے میں انسپکٹر شفیق تنولی سمیت چار ہلاک دھماکہ پرانی سبزی منڈی کے قریب ہوا، جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
پاکستان کراچی: اورنگی ٹاؤن میں دو ھماکے، چھ افراد زخمی ابتدائی اطلاعات کے مطابق پہلا دھماکہ مومن آباد تھانے کے قریب ایک گاڑی میں، جبکہ دوسرا دھماکہ اس سے کچھ فاصلے پر ہوا۔
پاکستان کراچی: رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، دو اہلکار زخمی ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ خودکش حملہ تھا اور موقع سے ایک مشتبہ حملہ آور کے اعضاء بھی ملے ہیں۔
ملٹی میڈیا کراچی میں پولیس بس پر بم حملہ دھماکے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
پاکستان کراچی: امام بارگاہ پر حملے کی کوشش ناکام حملہ آور خواتین نے امام بارگاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی، سیکیورٹی گارڈ کی مزاحمت پر ایک ہلاک اور ایک زخمی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین