اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 سینئر ججز میں سے کسی کو چیف جسٹس بنایا جائے، کسی دوسری ہائیکورٹ سے جج، چیف جسٹس بنانے کے لیے نہ لایا جائے، ججز کے خط کا متن
اپ ڈیٹ31 جنوری 2025 09:48pm
آج ہونے والے فُل کورٹ اجلاس میں کسی جج کی تجویز پر اختلاف سامنے نہیں آیا، تجاویز کا ڈرافٹ تیار کر کے مقررہ تاریخ سے قبل سپریم کورٹ کو بھیجوایا جائے گا، ذرائع
مشکوک خطوط موصول ہونے کا مقدمہ محکمہ انسداد دہشت گردی کے تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔
مقدمہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے کلرک قدیر احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔