پاکستان اسلام آباد میں فوج کی طلبی، لارجر بینچ کی تشکیل کا فیصلہ آرٹیکل 245 کے نفاذ کے خلاف دائر درخواست لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھیج دی گئی۔ اپ ڈیٹ 06 اگست 2014 02:58pm
پاکستان سلمان اقبال اور مبشر لقمان کے وارنٹ گرفتاری جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے اےآروائی نیوز پرعدلیہ مخالف پروگرام سےمتعلق کیس میں سی ای او اور پروگرام اینکر کے وارنٹ جاری کیے
پاکستان سابق چیئرمین پیمرا کا برطرفی کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ چوہدری رشید کے وکیل کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مؤکل کی برطرفی کے خلاف آج پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کریں گے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین