پاکستان وزیراعظم کے مشیر کے بھائی اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر عرفان صدیقی نے کہا کہ بطور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ان کے بھائی کا انتخاب قابلیت کی بنیاد پر ہوا ہے۔ اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2014 11:42am
پاکستان پسِ پردہ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، عرفان صدیقی ڈان نیوز ٹی وی سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاونِ خصوصی نے کہا کہ تمام معاملات کو آئین کے مطابق حل کیا جائے۔
پاکستان طالبان مذاکرات: حکومتی کمیٹی کی جانب سے وزیراعظم کو بریفنگ دی حکومتی کمیٹی کےکوآرڈینیٹر عرفان صدیقی نے ڈان کو بتایا کہ ہم طالبان کمیٹی سے ملاقات کے بے چینی سے منتظر ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین