دنیا بغداد: سلسلہ وار بم دھماکوں میں سات افراد ہلاک سیکیورٹی حکام کے مطابق دھماکوں سے قریب واقع ایک ریستوران اور مارکٹ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ شائع 05 فروری 2014 02:37pm
دنیا عراق:فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ، سو سے زائد ہلاکتیں عراقی شہر رمادی میں پیر کو اس وقت لڑائی شروع ہوئی جب سیکیورٹی فورسز نے حکومت کے خلاف قائم ایک اہم کیمپ کو نشانہ بنایا۔
دنیا عراق: خودکش کار سے حملہ، بارہ افراد ہلاک اس حملے میں پچیس افراد زخمی ہوئے، اس کے علاوہ اسٹریٹ مارکیٹ، فوجی چوکی اور منی بس پر حملوں میں چودہ افراد ہلاک ہوئے۔
دنیا عراق: کار بم دھماکوں میں 25 افراد ہلاک صوبہ بابل کےدارالحکومت حلھ اور اس کے قریبی شہر میں چھ کار بم حملوں میں چھ افراد ہلاک جبکہ درجن سے زیادہ زخمی ہو گئے۔
دنیا عراق: خود کش حملوں اور دیگر واقعات میں 46 افراد ہلاک حکام نے بغداد میں ہلاک ہونے والے انیس افراد کی تشدد زدہ لاشیں بر آمد کی ہیں۔
دنیا عراق: فوجی اڈے پر خود کش حملہ 7 افراد ہلاک حملے میں مارٹر گولے داغے گئے جس سے ہلچل مچ گئی۔ اسی وقت ایک خود کش حملہ آوار نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا دیا.
دنیا عراق: فائرنگ اور بم دھماکوں میں بیس افراد ہلاک عراق میں اس سال خونریز تشدد میں اضافے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہزار آٹھ سو سے زیادہ ہو گئی ہے۔
دنیا عراق: بم حملوں میں 41 افراد ہلاک عراق میں اس سال خونریز تشدد میں اضافے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہزار آٹھ سو ہو گئی ہے۔
دنیا عراق: کار بم دھماکوں میں 33 افراد ہلاک بم حملوں اورفائرنگ کی تازہ لہر میں ستر سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں.
دنیا عراق میں بم دھماکے، 18 افراد ہلاک دن کا مہلک ترین واقعہ باقوبہ کے مضافات میں پیش آیا جہاں ایک مجلس کو تین بموں سے نشانہ بنایا گیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین