کھیل ڈیئرڈیولز نے دفاعی چیمپیئن ممبئی انڈینز کو آئی پی ایل سے باہر کردیا دفاعی چیمپیئن ممبئی انڈینز کو آخری میچ میں 11 رنز سے ہرا کر لیگ سے باہر کرتے ہوئے ٹائٹل کے دفاع کا خواب چکنا چور کردیا۔ شائع 20 مئ 2018 09:52pm
کھیل آئی پی ایل میں کوہلی پر 12لاکھ روپے جرمانہ چنئی سپر کنگز کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کی بنا پر رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
کھیل آئی پی ایل: کنگز الیون پنجاب اور رائل چیلنجرز بنگلور کامیاب کنگز الیون نے لوکیش راہل اور گیل کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت فتح حاصل کی، ڈی ویلیئرز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بنگلور کامیاب۔
کھیل 'کرکٹرز مستقبل میں ایک آئی پی ایل میچ سے 1ملین ڈالر کمائیں گے' انڈین پریمیئر لیگ کے سابق چیئرمین للت مودی نے کہا کہ مختلف ملکوں کے درمیان روایتی میچز بالکل ختم ہو جائیں گے۔
کھیل سیکیورٹی خدشات: چنائی، آئی پی ایل کے میچوں کی میزبانی سے محروم چنئی کے پولیس کمشنر کی جانب سے میچوں کو دوسرےمقامات میں منتقل کرنے کی تجویز پر آئی پی ایل کی جانب سے فیصلہ کیا گیا۔
کھیل چنئی سپر کنگز کا 2 سال بعد ہوم گراؤنڈ میں جوتوں سے استقبال آئی پی ایل کی ٹیم چنئی سپر کنگز کی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر پہنچی تو مشتعل تماشائیوں نے ان کا جوتوں سے استقبال کیا۔
کھیل تامل ناڈو میں پانی کا بحران، آئی پی ایل میچز کا انعقاد خطرے میں منگل کو چنئی سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان میچ سے قبل تماشائیوں نے خوب ہنگامہ آرائی کی۔
کھیل دھاون کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت سن رائزرز کا فاتحانہ آغاز انڈین پریمیئر لیگ 2018 کے چوتھے میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے راجستھان رائلز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل آئی پی ایل 2018: براوو نے ممبئی سے یقینی فتح چھین لی انڈین پریمیئر لیگ 2018 کے افتتاحی میچ میں چنئی سپر کنگز نے ممبئی انڈینز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دیدی۔
کھیل ربادا بھی انجری کے سبب آئی پی ایل سے باہر آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوران جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر کمر کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے۔
کھیل آئی پی ایل: اسمتھ اور وارنر کے متبادل کھلاڑیوں کا اعلان بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سامنے آنے پر اسمتھ اور وارنر کو کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ایک برس کی پابندی کا سامنا ہے۔
کھیل اسمتھ اور وارنر کے بعد اسٹارک بھی آئی پی ایل سے باہر آسٹریلین فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک فٹنس مسائل کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف آخری ٹیسٹ اور انڈین پریمیئر لیگ سے باہر ہو گئے۔
کھیل وارنر کی جگہ ولیمسن سن رائزرز حیدرآباد کے کپتان مقرر سن رائزرز حیدرآباد نے نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کو آئی پی ایل کے 11ویں ایڈیشن کے لیے اپنا کپتان مقرر کردیا۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا