پاکستان 'اہم فیصلوں کاحصہ رہنے والے رازداری سے کام لیں' چوہدری نثار کہتے ہیں کہ میڈیا کےدور میں زبان کی ذرا سی لغزش سنگین صورتحال پیداکرسکتی ہے۔ اپ ڈیٹ 02 جولائ 2014 06:59pm
پاکستان وزیراعظم کے حکم پر بیوروکریسی کی تنظیم نو وزیرِ داخلہ کے ایک فیصلے پر اعترض کرنے پر بیس گریڈ کے ایک افسر کا تبادلہ گلگت بلتستان کردیا گیا۔
نقطہ نظر ٹی ٹی پی ڈرائیونگ سیٹ پر؟ خفیہ رکھے گئے مذاکرات پر پیشرفت کے دعوے، لگتا ہے ٹی ٹی پی پھر فائدے میں ہے۔
پاکستان قومی سلامتی پالیسی: مشکل اہداف کے لیے معجزہ درکار ہوگا؟ نئی پالیسی میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے جو نسخہ پیش ہوا ہے، اُسے پُرانے بیانات میں سے چھان پھٹک کر ہی نکالا گیا ہے۔
نقطہ نظر پالیسی اور حقائق داخلی سلامتی پالیسی میں مسائل کا فوری حل نہیں، نتیجے کے لیے صبر اور ہمت درکار ہے۔
پاکستان 'سیکورٹی پالیسی کا پہلا حصہ سیکرٹ، دوسرا سٹریٹیجک ،تیسرا آپریشنل' وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشورے کے بعد قومی سلامتی پالیسی تیار کی ہے۔
نقطہ نظر داخلی سلامتی پالیسی خطرات کے تعین اور نفاذ پر، وزیرِ داخلہ کی پنچ سالہ پالیسی بظاہر کمزور نظر آتی ہے۔
پاکستان چیئرمین نادرا نے حکومت کو حساس ریکارڈ دینے سے انکار کر دیا تھا حکومت نے اسے انا کا مسئلہ بنالیا، جبکہ یہ ریکارڈ کسی فرد، حکومتی ادارے اور الیکشن کمیشن کو بھی فراہم نہیں کیا جا سکتا۔
پاکستان چوہدری نثار کے نادرا چیئرمین پر انتظامی نافرمانی کے الزامات قومی میں وزیرداخلہ نے نادرا کے چیئرمین طارق ملک پر بغیر اجازت میڈیا کو رپورٹس لیک کرنے کے الزامات بھی عائد کیے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین