پاکستان کوئٹہ کے واقعات پر سینیٹرز کی ایجنسیوں پر تنقید متحدہ کے سینیٹر نے کہا کہ عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کے بارے میں معلومات ہونے کے باوجود ان کے خلاف کارروائی نہیں کی جاتی۔ اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2014 09:17am
دنیا امریکی خفیہ ادارے کا اہلکار جرمنی سے بیدخل حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانے میں موجود خفیہ ادارے کے نمائندے کو ملک چھوڑنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
پاکستان بھتے اور تاوان کی وصولی میں ٹی ٹی پی کو مدرسوں کی مدد حاصل حکام کے مطابق بھتے و تاوان کی رقوم اور مغویوں کو دیگر مقامات پر منتقل کرنے سے قبل اسلام آباد کے مدرسوں میں رکھا جاتا ہے۔
نقطہ نظر مینڈٹ سے تجاوز جبری گمشدگیاں بدستور جاری لیکن حکومت صرف انٹیلی جنس ایجنسیوں کومزید شہہ دیے جارہی ہے۔
پاکستان لاہور ہائی کورٹ کا 'ڈرون مخالف شخص' کی پیشی کا حکم کریم خان نامی شخص کے وکیل کے مطابق ان کے مؤکل کو پانچ فروری کو دارالحکومت اسلام آباد کے مضافات سے اٹھایا گیا تھا۔
پاکستان ڈرون حملے: مبہم اور نامکمل اعداد و شمار کے ساتھ گرماگرم بحث جاری کسی بھی سرکاری ادارے کے پاس مستند اعدادو شمار موجود نہیں اور یہ اعدادوشمار ایک دوسرے سے انتہائی متضاد بھی ہیں۔
نقطہ نظر استثنا ختم ہو لاپتا افراد کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ، ریاست اندر ریاست جمہوری معاشرے میں ہرگز قبول نہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین