کھیل کوہلی کی ڈبل سنچری کے بعد جنوبی افریقہ مشکل میں بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی پہلی اننگز 601 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ ہر ڈکلیئر کردی، پروٹیز 36 رنز پر تین وکٹیں گنوا بیٹھے۔ اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2019 11:03pm
کھیل روہت کی ایک اور سنچری، بھارت کا جنوبی افریقہ کو 395رنز کا ہدف بھارت نے روہت شرما کی ایک اور سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط کر لی۔
کھیل پہلا ٹیسٹ: ایلگر اور ڈی کوک نے جنوبی افریقہ کو فالو آن سے بچا لیا جنوبی افریقہ نے دونوں کی شاندار سنچریوں کی بدولت بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 8وکٹوں کے نقصان پر 385 رنز بنا لیے ہیں۔
کھیل اگروال کی ڈبل سنچری، بھارت کے 502رنز کے بعد پروٹیز مشکلات سے دوچار بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 502 رنز کے جواب میں 39 رنز پر 3وکٹوں سے محروم ہو چکی ہے۔
کھیل روہت شرما اور اگروال نے جنوبی افریقی باؤلرز کو تختہ مشق بنادیا بھارت نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن بغیر کسی نقصان کے 202 رنز بنا لیے۔
کھیل جنوبی افریقہ سے سیریز کیلئے بھارت کے اسکواڈ میں حیران کن تبدیلیاں بھارت نے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ سے ریشابھ پانٹ اور لوکیش راہل کو ڈراپ کردیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین