پاکستان واہ کینٹ: اسکول کے بچوں نے دہشت گردی کی واردات ناکام بنادی مشتبہ بیگ دیکھ کر بچوں نے ہشیاری سے کام لیتے ہوئے فوراً ٹیچروں کو مطلع کیا۔ اس بیگ میں موجود بم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ شائع 17 فروری 2015 08:49am
پاکستان شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کے حملے میں سات فوجی زخمی شمالی وزیرستان اور لنڈی کوتل میں دہشت گردوں کی فائرنگ اور بم حملے سے کل دس فوجی و نیم فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین