سائنس و ٹیکنالوجی آنر پلے 6 ٹی اور 6 پلے ٹی پرو متعارف آنر پلے 6 ٹی میں 6.7 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے دیا گیا ہے جس میں واٹر ڈراپ نوچ میں 5 میگا پکسل کیمرا چھپا ہوا ہے۔ شائع 09 اپريل 2022 04:18pm
سائنس و ٹیکنالوجی آنر کا نیا مڈرینج 5 جی اسمارٹ فون ایکس 9 آنر ایکس 9 کی خاص بات اس کا بڑا ڈسپلے ہے جو 6.81 انچ کا ہے جس کے ساتھ 120 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر کا اب تک کا سب سے طاقتور اسمارٹ فون میجک 4 الٹی میٹ ایڈیشن اس فون کا مین کیمرا 50 میگا پکسل کا ہی ہے مگر اس کے لیے بہت بڑے 1/1.12 سنسر کو استعمال کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر کا 64 میگا پکسل کیمرے والا نیا مڈرینج اسمارٹ فون ایکس 8 فون کا مین کیمرا 64 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 5 میگا پکسل الٹرا وائیڈ، 2 میگا پکسل میکرو اور 2 میگا پکسل ڈیپتھ کیمرے موجود ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر کے 2 نئے فلیگ شپ فونز میجک 4 اور میجک 4 پرو دونوں فونز میں 12 جی بی تک ریم اور 512 جی بی اسٹوریج دستیاب ہوگی جبکہ جی پی یو ٹربو ایکس گرافکس ایکسلریشن کا فیچر بھی دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر کا نیا مڈرینج اسمارٹ فون 60 ایس ای فون کا بیک کیمرا سیٹ اپ کا ڈیزائن واضح طور پر آئی فون پرو سیریز سے متاثر نظر آتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر ایک اور میجک اسمارٹ فون 28 فروری کو پیش کرنے کے لیے تیار موبائل ورلڈ کانگریس کی جانب سے آنر کی جانب سے میجک سیریز کا کوئی فون پیش کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی طاقتور ترین پراسیسر سے لیس آنر کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون میجک وی یہ آنر کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون ہے جس میں 7.9 انچ کی بڑی فولڈنگ اسکرین اور ایک 6.45 انچ کی کور اسکرین دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نئے سال کا پہلا حقیقی فلیگ شپ فولڈ ایبل فون آنر میجک وی آنر میجک وی نامی اس فولڈ ایبل فون کو 10 جنوری کو چین میں ایک ایونٹ کے دوران پیش کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر کے پہلے فولڈ ایبل اسمارٹ فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی یہ کوالکوم کے فلیگ شپ اسنیپ ڈراگون 8 جنریشن 1 پراسیسر والا پہلا فولڈ ایبل فون بھی ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا پہلا 50 میگا پکسل سیلفی کیمرے والا فون آنر 60 پرو آنر 60 پرو پہلا فون ہے جس میں 50 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیا گیا ہے جبکہ ڈیوائس کے اندر اسنیپ ڈراگون 778 جی پلس پراسیسر موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر اپنا پہلا 50 میگا پکسل سیلفی کیمرے والا فون پیش کرنے کیلئے تیار فون کے بیک پر مین کیمرا 108 میگا پکسل کا ہوگا اور فرنٹ پر 50 میگا پکسل کا طاقتور سنسر موجود ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر 60 سیریز یکم دسمبر کو متعارف کرانے کا اعلان کمپنی کی جانب سے اس سیریز کا ایک ویڈیو ٹیزر بھی جاری کیا گیا جس میں فونز کے ڈیزائن کی جھلک پیش کی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر ایکس 30 سیریز کے 2 فونز متعارف دونوں فونز میں میڈیا ٹیک پراسیسر، ایل سی ڈی ڈسپلے اور طاقتور بیٹریز موجود ہیں جبکہ ایک میں 7 انچ سے بڑی اسکرین دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر کے طویل عرصے بعد گوگل سروسز سے لیس اولین فونز عالمی سطح پر متعارف آنر 50 سیریز کے 2 فونز آنر 50 اور آنر 50 لائٹ کو یورپ میں پیش کیا گیا ہے جو گوگل سروسز سے لیس ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر کے 3 نئے لیپ ٹاپس اور ایک ٹیبلیٹ متعارف میجک بک 16، 16 پرو اور وی 14 اس چینی کمپنی کے نئے لیپ ٹاپس ہیں جن میں سے وی 14 فلیگ شپ ماڈل ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر کمپنی پر ایک بار پھر امریکی پابندیوں کا امکان 2020 کے آخر میں ہواوے نے اپنے موبائل برانڈ آنر کو فروخت کردیا تھا تاکہ وہ امریکی پابندیوں سے درپیش مسائل سے بچ سکے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر نے خاموشی سے ایک مڈرینج فون پلے 20 پرو متعارف کرا دیا کمپنی کی جانب سے پلے 20 کو متعارف کرایا جاچکا ہے اور اب اس کا پرو ماڈل پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر کا نیا مڈرینج فون ایکس 20 فائیو جی متعارف یہ فون 6 سے 8 جی ریم اور 128 سے 256 جی بی اسٹوریج کے آپشنز کے ساتھ دستیاب ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے سے علیحدگی کے بعد آنر کے اولین فلیگ شپ اسمارٹ فونز متعارف یہ دنیا کے اولین آئی میکس ان ہانسڈ فونز ہیں جو لاگ فارمیٹ میں ویڈیوز ریکارڈ کرسکتے ہیں اور ان سے فلموں کو بھی شوٹ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی وہ منفرد اینڈرائیڈ فون جو موویز کی شوٹنگ بھی کرسکتا ہے فون تو12اگست کو متعارف ہوگا اور قیمت بھی اس وقت ہی معلوم ہوگی، اب تک پری آرڈر میں اس کے 5 لاکھ سے زیادہ یونٹس فروخت ہوچکے ہیں۔
Zahid Hussain 26ویں کے بعد 27ویں ترمیم؟ ’نئے چیف جسٹس کو آئین کے دفاع کی ایک طویل جنگ لڑنی ہے ’ زاہد حسین