دنیا مشرق وسطیٰ سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے عید الاضحیٰ میں مسلمان حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی اور ان کا گوشت تقسیم کرتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 28 جون 2023 03:18pm
دنیا ’یوم عرفہ‘ کے موقع پر مکہ کی خواتین کی خانہ کعبہ میں حاضری کی روایت زندہ ہوگئی ’یوم عرفہ‘ کے موقع پر خانہ کعبہ کے خالی ہونے کی وجہ سے مکہ کی خواتین عبادت کے لیے وہاں آتی ہیں۔
لائف اسٹائل اداکارہ ریما نے دوسری بار حج کی سعادت حاصل کرلی ریما خان نے انسٹاگرام پر مکہ مکرمہ کی تصاویر شئیر کیں جو سوشل میٖٖڈیا پر گردش کررہی ہیں۔
پاکستان اوکاڑہ کا نوجوان 4 ہزار کلومیٹر پیدل سفر کرکے مکہ پہنچ گیا 6 ماہ کا سفر پیدل طے کرتے ہوئے عثمان ارشد پاکستان، ایران، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سے ہوتے ہوئے آخر کار مکہ پہنچے۔
دنیا ہر 10 منٹ میں صفائی کے لیے حرمین شریفین میں ہزاروں افراد تعینات اس سال حج کے موقع پر سعودی عرب میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے 30 لاکھ کے قریب عازمین کے پہنچنے کا امکان ہے۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین