دنیا کرین حادثہ: 'موسم اچانک 15ڈگری تبدیل ہوا' سعودی ماہرکےمطابق طوفانی ہوا اور تیزبارش سے درجہ حرارت 40 سے 25 ڈگری سینٹی گریڈ پر آگیا تھا، کرین گرنے کی وجہ تیز ہواتھی اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2015 11:23am
دنیا مسجدالحرام کے نوادرات کی بلیک میں فروخت کا انکشاف حرمین الشریفین کے امور کے نگران ادارے کی جانب سے ان رپورٹس کو مسترد کرنے کے باوجود ڈیلرز اس فروخت کا دعویٰ کررہے ہیں۔
دنیا مسجد الحرام کا توسیعی حصہ حاجیوں کے لیے کھول دیا گیا تکمیل کے بعد مسجد کی گنجائش بیس لاکھ افراد تک بڑھ جائے گی، مطاف میں ایک لاکھ تیس ہزار افراد فی گھنٹہ تک کی گنجائش ہوگی۔
دنیا مسجد الحرام میں نئے میناروں کی تعمیر سے آب زم زم کو خطرہ چار سو بیس میٹر بلند دو میناروں کی تعمیر کے لیے گہری اور وسیع کھدائی کی جائے گی، جس سے چشمۂ آب زم زم متاثر ہوسکتا ہے۔
دنیا حرمین شریفین کے توسیعی منصوبے کا ایک ڈھانچہ منہدم اس واقعہ میں کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا، لیکن توسیعی منصوبے کے پہلے مرحلے کا کام تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین