پاکستان تنخواہوں میں اضافے کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد نون لیگ کی طاہرہ بخاری کی جانب پیش کردہ اس قرارداد کی تمام جماعتوں نے حمایت کرتے ہوئے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا۔ اپ ڈیٹ 07 مئ 2014 12:19pm