پاکستان پی اے ٹی اور حکومت کے مذاکرات جمعہ تک معطل حکومتی ٹیم نے کہا کہ جے آئی ٹی کی تشکیل کے حوالے سے پی اے ٹی کی تازہ ترین تجویز پر غور کرنے کے بعد جواب دیا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2014 10:02am
پاکستان وفاقی و پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس طلب وزیراعظم کے طلب کردہ اس اہم اجلاس میں آزادی اور انقلاب مارچ کے اعلان کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
پاکستان ایم کیو ایم نے قومی حکومت بنانے کی تجویز دے دی متحدہ قومی موومنٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کو ملک میں جاری سیاسی بحران کے حل کے لیے قومی حکومت کی تشکیل کی تجویز دی ہے۔
پاکستان سبسڈیز میں سختی سے کمی کا منصوبہ حکومت کے ساتھ آئی ایم ایف کے ایک معاہدے کے تحت سبسڈیز میں مجموعی طور پر بتیس فیصد سے زیادہ کمی کی جائے گی۔
پاکستان 'مداخلت کی روک تھام کے لیے اداروں کو مضبوط بنایا جائے' عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ سول اداروں کو خود مختار بنایا جائے تاکہ فوج کو مداخلت پر بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔
پاکستان ریٹائیرمنٹ کی عمر میں اضافہ کیا جائے: آئی ایم ایف آئی ایم ایف نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ 171 ارب روپے کے پینشن بل میں کمی کے لیے یہی بہتر طریقہ کار ہوگا۔
پاکستان 'فوجی کارروائی کے لیے قومی اتفاقِ رائے پیدا کرنا ہوگا' وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگر مذاکرات ناکام ہوگئے تو حکومت کارروائی کے لیے قومی اتفاقِ رائے پیدا کرے گی۔
پاکستان تشویش کے باوجود پاکستان کی مدد جاری رکھیں گے: امریکہ محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہاف نے کہا کہ یہ پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ خطرات سے نمٹتے ہوئے شہریوں کا تحفظ کرے۔
پاکستان 'پاکستان کی اہم توجہ سماجی و اقتصادی منصوبوں پر ہے' اقوام متحدہ کے پینل کو پاکستان نے بتایا کہ حکومتی ایجنڈے میں سماجی و اقتصادی ترقی سرفہرست ہے۔
پاکستان 'امکان ہے مولانا عبدالعزیز مذاکراتی ٹیم کا حصہ رہیں گے' طالبان کی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر یوسف شاہ کے مطابق طالبان قیادت سے ملاقات کے حوالے سے صورتحال دو روز میں واضح ہوجائے گی۔
پاکستان طالبان سے مذاکرات کی قانونی حثیت واضح کی جائے: رحمان ملک رحمان ملک نے کہا کہ انسدادِ دہشت گردی کے ایکٹ 1997ء کی شک نمبر گیارہ کے تحت کالعدم تنظیم کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
پاکستان طالبان مذاکرات کے لیے جرگے کا طریقہ کار اپنایا جائے: فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان نے طالبان سے مذاکرات کے لیے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے اراکین کی نامزدگی پر بھی تحفظات کا اظہار کیا۔
پاکستان ملک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں: طالبان ترجمان شاہد اللہ شاہد نے مذاکرات کے معاملے پر حکومت کی جانب سے ایک چار رکنی کمیٹی کی تشکیل پر اطمینان کا اظہار کیا۔
پاکستان این آئی سی ایل کیس: چار بیوروکریٹس کے خلاف کارروائی متوقع ایک سینیئر عہدیدار کے مطابق حکومت اس سلسلے میں سپریم کورٹ میں جانے پر غور کررہی ہے۔
پاکستان آرمی چیف کی تقرری میں تاخیر پر وزیراعظم پر تنقید آرمی چیف کا اعلان ایک ماہ پہلے ہی ہوجاناچاہئیے تھا، معاملے پر تاخیر کر نامناسب نہیں تھا، خورشید شاہ۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین