سائنس و ٹیکنالوجی جی میل اب پہلے سے بھی زیادہ بہتر ہونے کے لیے تیار گوگل نے جی میل کے نئے لے آؤٹ کو پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں کمپنی کی دیگر سروسز کو زیادہ نمایاں کیا جائے گا۔ شائع 02 فروری 2022 02:41pm
سائنس و ٹیکنالوجی جی میل میں اب ون آن ون آڈیو اور ویڈیو کال کرنا ممکن گوگل کی جانب سے جی میل کو ای میل میسجز تک محدود رکھنے کی بجائے اسے ہر طرح کے فیچرز سے لیس ہب میں تبدیل کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی جی میل میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ گوگل نے ایک بلاگ پوسٹ میں جی میل کے ویب ورژن میں متعدد نئے فیچرز کو متعارف کرانے کا اعلان کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی جی میل ایپ میں اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ گوگل کی جانب سے جی میل کو ای میل میسجز تک محدود رکھنے کی بجائے اسے ہر طرح کے فیچرز سے لیس ہب میں تبدیل کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی جی میل میں گوگل کی اہم ترین سروس کو ایکٹیویٹ کرنے کا طریقہ جانیں گوگل چیٹ اور گوگل میٹ ہینگ آؤٹ کی جگہ لے رہے ہیں، ویب پر جی میل کے کارنر پر، فون میں اور ہر جگہ۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا اپنے پیڈ ٹولز جی میل کے ذریعے مفت فراہم کرنے کا اعلان جی میل کو ری ڈیزائن کرکے اس میں متعدد فیچرز کا اضافہ کیا جائے گا جو کمپنی کے دیگر ٹولز جیسے ڈاکس اور شیٹس کے ساتھ کام کرسکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل نے جی میل میں اہم اپ ڈیٹ کا اضافہ کردیا گوگل نے گزشتہ سال جی میل میں اپم اپ ڈیٹ کی تھی اور اب ایک بار پھر ای میل سروس کو مزید بہتر بنایا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میٹ ویڈیو کانفرنس سروس اب جی میل موبائل ایپ کا حصہ بن گئی یہ کانفرنسنگ سروس پہلے صرف جی سیوٹ کے صارفین کے لیے مخصوص اور 6 ڈالر ماہانہ پر ہی دستیاب تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا جی میل میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان گوگل نے اپنی جی میل ری ڈیزائن کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد اسے سلیک اور مائیکرو سافٹ ٹیمز کے مقابلے پر لانا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی جی میل میں ایک اور کارآمد فیچر متعارف اگر ای میلز کے لیے جی میل کو استعمال کرتے ہیں تو یہ جانتے ہوں گے کہ اکثر پرانے پیغامات کو تلاش کرنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اب جی میل میں ای میلز کو اٹیچ کرکے بھیجنا ممکن یہ فیچر ایسا نہیں جو اکثر استعمال میں آئے گا مگر یقیناً اس آپشن کی موجودگی سے کوئی نقصان بھی نہیں ہوگا۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا