پاکستان 'ایمرجنسی کا ریکارڈ پرویز مشرف کے عملے نے غائب کردیا تھا' غداری کے مقدمے کی سماعت کے دوران تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ خالد قریشی نے یہ بیان خصوصی عدالت کے سامنے دیا۔ اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2014 09:25am
پاکستان 'بطور آرمی چیف ایمرجنسی کے حکم پر دستخط مشرف کی غلطی تھی' وزیراعظم کے مشورے پر وہ بطور صدر ایمرجنسی نافذ کرسکتے تھے، لیکن انہوں نے یہ حکم فوجی سربراہ کے طور پر دیا۔
پاکستان مشرف کے سمن کو معطل کرنے کی درخواست مسترد جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں تین رکنی عدالت نے واضح کیا کہ یہ عدالت اپنے احکامات پر نظرثانی کرنےکا اختیار نہیں رکھتی۔
نقطہ نظر شجاعت کی پیشکش غداری کیس میں ق لیگ کے سربراہ شامل ہونے پر تیار، مشرف نمایاں سہی پر تنہا نہ تھے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین