پاکستان زرغون گیس فیلڈ سے جزوی فراہمی شروع گیس کے اس ذخیرے کی مقدار 77 ارب مکعب فٹ ہے، یہاں سے پندرہ سال تک روزانہ دو کروڑ مکعب فٹ کی پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے۔ اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2014 01:54pm
پاکستان خیرپور میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد سندھ کے مختلف شہروں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
پاکستان پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی قسمت کا فیصلہ جلد متوقع ایران کے قونصل جنرل نے امید ظاہر کی کہ تہران میں پاکستانی اور ایرانی وزیراعظم کی ملاقات کے دوران یہ معاملہ طے ہوجائے گا۔
پاکستان ڈیرہ مراد جمالی: گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے سولہ انچ قطر کی پائپ لائن کا ایک بڑا حصہ تباہ ہوگیا، جس کی مرمت آج کی جائے گی۔
پاکستان ڈیرہ مراد جمالی: 18 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ دھماکے کے بعد صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت متعدد شہروں اور اضلاع میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
پاکستان کندھ کوٹ کے قریب گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ گیس پائپ لائن کے تباہ ہونے سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔
پاکستان گھوٹکی: گیس پائپ لائن میں دھماکہ، دو افراد ہلاک پولیس کے مطابق دھماکہ گیس کے اخراج کی وجہ سے ہوا، جبکہ دھماکے سے لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔
پاکستان پنجاب، کے پی میں نئے گیس کنکشنز مہنگے فیصلہ ایس این جی پی ایل کی درخواست پر کیا گیا، جس میں کہا گیا کہ گیس کی قلت کے باوجود نئے کنکشنز میں اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان پنجاب دو دن کے لیے گیس سے محروم بلوچ ریپبلیکن آرمی نے پنجاب کو گیس فراہم کرنے والی تین پائپ لائن دھماکے سے اڑا دیں، صوبے کو دو دن کے گیس سپلائی معطل۔
پاکستان ڈیرہ مراد جمالی: اوچ پاور پلانٹ سے 550 میگاواٹ سپلائی معطل حکام کا کہنا ہے کہ اوچ پاور پلانٹ کو گیس فراہم کرنے والی تین پائپ لائنوں کے تباہ ہوجانے کے باعث یہ سپلائی معطل ہوئی۔
پاکستان ڈیرہ بگٹی: دو گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ نا معلوم شدت پسندوں نے پیر کوہ میں آٹھ انچ کی دو گیس پائپ لائنوں کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا۔ لیوز۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین