پاکستان غیرفعال پٹرولیم کمپنیوں کے لائسنسوں کی منسوخی کا فیصلہ الحاج انٹرپرائزز نامی کمپنی کو تیل و گیس کی تلاش کا لائسنس جاری کردیا گیا تھا، جو ٹینکروں کے ذریعے پٹرول سپلائی کرتی ہے۔ شائع 06 فروری 2015 10:04am
پاکستان بلوچستان کو ملیں گے گیس کی پیداوار پر 5 لاکھ ڈالرز ڈپٹی ڈائریکٹر توانائی عبدالقدوس خان نے کہا کہ یہ بونس مری پٹرولیم کمپنی کی جانب سے حکومت بلوچستان کو دیا جائے گا۔
پاکستان سانگھڑ میں گیس کا ذخیرہ دریافت یہاں سے 2100 بیرل پٹرول روزانہ کے برابر مقدار میں گیس نکالی جاسکے گی، اور روزانہ دو لاکھ ڈالرز کے زرمبادلہ کی بچت ہو گی۔
پاکستان زرغون گیس فیلڈ سے جزوی فراہمی شروع گیس کے اس ذخیرے کی مقدار 77 ارب مکعب فٹ ہے، یہاں سے پندرہ سال تک روزانہ دو کروڑ مکعب فٹ کی پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے۔
Zahid Hussain مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ زاہد حسین