پاکستان گینگ ریپ کا شکار لڑکی کی انصاف کے لیے شہباز شریف سے اپیل متاثرہ لڑکی نے دھمکی دی ہے کہ اگر ملزمان کو جلد از جلد گرفتار نہ کیا گیا تو وہ وزیراعلٰی ہاؤس کے سامنے خودسوزی کرلے گی۔ اپ ڈیٹ 03 نومبر 2014 02:55pm
دنیا 'جس کے ساتھ ریپ ہو اُسے بھی پھانسی دو' ملائم سنگھ نے ریپ کے مجرموں کی پھانسی پر اعتراض کیا تھا تو ابواعظمی نے ریپ کی متاثرہ کو بھی پھانسی دینے کا بیان داغ دیا۔
پاکستان چنیوٹ میں لڑکی کی دو مرتبہ زبر دستی شادی اور ریپ مذکورہ لڑکی کو اس کے بھائی کی حرکت کے بدلے میں اس کے گھر سے مبینہ طور پر اغوا کیا گیا۔
پاکستان انصاف سے محرومی پر خود سوزی کرنے والی طالبہ چل بسی متاثرہ طالبہ آج صبح ملتان کے نشتر ہسپتال میں جانبر نہ ہوسکی، جہاں انہیں شدید زخمی حالت میں منتقل کیا گیا تھا۔
پاکستان مظفر گڑھ: پنچایت کے حکم پر گینگ ریپ؟ پولیس نے نو میں سے چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ متاثرہ فریق کے بیانات اور میڈیکل رپورٹ ریپ کی تردید کررہی ہے۔
دنیا ہندوستان: پنچایت کے حکم پر گینگ ریپ پولیس کے مطابق غیر مذہب کے مرد سے پیار کرنے کے جرم میں پنچایت نے نوجوان خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنوایا۔
دنیا ریپ اور قتل کی شکار لڑکی کے خاندان کیلئے سیکیورٹی ہندوستانی عدالت نے اجتماعی ریپ حملوں کے بعد جلائی جانے والی اسکول طالبہ کے اہل خانہ کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔
دنیا ہندوستان: نوعمر لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا کولکتہ میں ایک لڑکی کو دو الگ اجتماعی ریپ حملوں کے بعد زندہ جلانے پر شہر میں احتجاج۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین