پاکستان 'بطور آرمی چیف ایمرجنسی کے حکم پر دستخط مشرف کی غلطی تھی' وزیراعظم کے مشورے پر وہ بطور صدر ایمرجنسی نافذ کرسکتے تھے، لیکن انہوں نے یہ حکم فوجی سربراہ کے طور پر دیا۔ اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2014 08:43am
پاکستان آرٹیکل چھ میں ترمیم کے لیے چوہدری شجاعت کی درخواست سینیٹ میں جمع کرائے گئے ترمیمی بل میں کہا گیا ہے کہ لفظ ”غداری“ کو ”ریاست کے خلاف جرم“ سے تبدیل کردیا جائے۔
پاکستان سندھ ہائی کورٹ: ای سی ایل سے متعلق مشرف کی درخواست مسترد جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا کہ آپ ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے ان کا نام نکلوانا چاہتے ہیں تو حکومت سے بات کریں۔
پاکستان بگٹی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے استثنٰی کی درخواست مسترد ججز نظربندی کیس اور غازی عبدالرشید کیس میں پیشی سے مستقل استثنٰی دینے کی استدعا پر اگلی سماعت میں غور کیا جائے گا۔
پاکستان مشرف غداری کیس: تحقیقاتی ٹیم کو ٹھوس شواہد نہ مل سکے اٹارنی جنرل کے برعکس تحقیقاتی ٹیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک مشرف کے خلاف ٹھوس ثبوت نہیں مل سکے ہیں۔
پاکستان ”مشرف کے خلاف 1999ء کی بغاوت کے جرم پر مقدمہ چلایا جائے“ خورشید شاہ نے کہا کہ ہر ایک جانتا ہے کہ کس نے فوجی بغاوت کی توثیق کی اور مشرف کو آئین میں ترمیم کا اختیار دیا تھا۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا