دنیا لاؤس میں ڈیم ٹوٹنے سے کئی گاؤں زیر آب، متعدد ہلاک، سیکڑوں لاپتہ لاؤس میں زیر تعمیر ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم ٹوٹنے سے تقریباً ساڑھے 6 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ اپ ڈیٹ 24 جولائ 2018 11:38pm
پاکستان بے گھر افراد کے لیے بین الاقوامی امداد طلب وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ صرف شمالی وزیرستان سے بے گھر ہونے والے افراد کی بحالی کے لیے دو ارب ڈالرز درکار ہیں۔
پاکستان چنیوٹ کے گاؤں میں کوئی سرکاری مدد نہیں پہنچی چناب کے کنارے اس گاؤں کی ایک خاتون کا کہنا ہے کہ غریبوں کو کچھ نہیں ملے گا، سارا امدادی سامان سینئر افسران ہڑپ کرلیں گے۔
پاکستان سیلاب سے بدترین تباہی، چیئرمین فلڈ کمیشن دیگر کاموں میں مصروف حکومت نے فیڈرل فلڈ کمیشن کے چیئرمین اسجد امتیاز علی کو پانچ اہم لیکن متنوع ذمہ داریاں تفویض کر رکھی ہیں۔
پاکستان پنجند ہیڈورکس کے پشتوں پر شگاف کی ضرورت نہیں پڑے گی سیلابی ریلے کے بہاؤ میں کمی آئی ہے اور اب سات لاکھ کیوسک کے بجائے پانچ لاکھ کیوسک کا ریلا منگل کو یہاں سے گزرے گا۔
پاکستان ساون میں سیلاب، باقی موسم میں گولیوں کی برسات انڈین سرحد کے ساتھ دیہاتوں کے لوگ سال بھرانڈین فورسز کی فائرنگ کی زد میں رہتے ہیں، ساون میں سیلاب انہیں برباد کردیتا ہے۔
پاکستان پنجاب سے سیلابی ریلہ سندھ میں داخل دریا ئے سندھ کی سطح بتدریج بلند ہو رہی ہے اور گدو بیراج میں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
دنیا سری نگر: سیلاب میں پھنسی پاکستانی گالف ٹیم کو انڈین فوج نے بچالیا اچانک آنے والے سیلابی ریلے کی وجہ سے گالف ٹیم کے ارکان ایک ہوٹل میں مکمل طور پر محصور ہوکر رہ گئے تھے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین