پاکستان 'امن چاہتے ہیں، جنگ مسلط کی تو بھرپور جواب دیں گے' واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس میں وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان خطے میں قیامِ امن کا خواہشمند ہے۔ شائع 13 اکتوبر 2014 08:33am
پاکستان الطاف حسین کی خبر بجٹ تقریر پر غالب پارلیمنٹ ہاؤس کے برآمدوں میں بجٹ تقریر کے بجائے الطاف حسین کو حراست میں لیے جانے کی خبر پر گرما گرم بحث جاری تھی۔
پاکستان آج وفاقی بجٹ میں نئے ٹیکسز لگائے جانے کا امکان وزیرخزانہ آج قومی اسمبلی میں چودہ سو چار ارب روپے خسارے کا بجٹ پیش کریں گے، اس خسارے کو قرضوں سے پورا کیا جائے گا۔
پاکستان جی ڈی پی اور محصول کا ہدف حاصل نہ ہوسکا وزیرِ خزانہ آج 2013-2014ء کا اقتصادی سروے پیش کریں گے جس کے مطابق حکومت بیشتر اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
پاکستان تین حکومتیں اتصالات سے 80 کروڑ ڈالرز وصول کرنے میں ناکام وزارتِ خزانہ نے قومی اسمبلی کو ایک تحریری جواب میں بتایا کہ پی ٹی سی ایل کو املاک کی عدم منتقلی سے یہ رقم رُکی ہوئی ہے۔
پاکستان بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان آئی ایم ایف کے ساتھ ایک سمجھوتے کے تحت حکومت اس اضافے کے ذریعے 235 ارب روپے کی اضافی آمدنی حاصل کرے گی۔
نقطہ نظر فوجی اخراجات دفاعی بجٹ اور وزیرِ خزانہ کا دورہ جی ایچ کیو، چیک دینے گئے یا مذاکرات کرنے، واضح نہیں۔
پاکستان پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش قیمتوں میں کمی کے لیے اوگرا کی سفارشات میڈیا کو فراہم کرنے پر وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی برہمی۔
نقطہ نظر خودمختار اسٹیٹ بینک ملکی معیشت میں مرکزی بینک کی خود مختاری اہم مگر حکومت ماتحت گورنر اسٹیٹ بینک چاہتی ہے۔
پاکستان امریکا پاکستان کے پینتس کروڑ بیس لاکھ ڈالرز فروری میں ادا کرے گا امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کو یقین دہانی کرائی کہ سیکریٹری دفاع نے اس کی منظوری پر دستخط کردیے ہیں۔
پاکستان بلدیاتی انتخابات کے اخراجات برداشت کرنے سے صوبوں کا انکار چاروں صوبوں کا مؤقف تھا کہ الیکشن کمیشن وفاقی ادارہ ہے، لہٰذا اٹھارویں ترمیم کے تحت وفاق اس کے اخراجات پورے کرے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین