پاکستان نندی پور پاور پروجیکٹ میں تاخیر، 113 ارب روپے ضایع عدالتی کمیشن نے اس منصوبے کی تاخیر کے لیے وزارتِ قانون، انصاف اور پارلیمانی امور کے حکام کو اس کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔ اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2014 10:28am
پاکستان دریا کے بہاؤ کے ریکارڈ میں تضادات پر صوبوں کا احتجاج بیشام اور تربیلہ کے درمیان پانی کی بھاری مقدار کی گمشدگی اور چشمہ پر ناقص پیمائش کا انکشاف ہوا ہے۔
پاکستان بجلی کی قیمت جنوبی ایشیا کے مقابلے میں پاکستان میں سب سے زیادہ خواجہ آصف نے تسلیم کیا کہ انڈیا، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے مقابلے میں پاکستانی عوام بجلی کی زیادہ قیمت ادا کررہے ہیں۔
پاکستان بجلی کے بحران میں اضافے پر وزیراعظم کو تشویش پیر کے روز بجلی کی طلب سترہ ہزار میگاواٹ جبکہ پیداوار گیارہ ہزار میگاواٹ تھی چنانچہ شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ تھا۔
پاکستان وفاق پیسکو کے نقصانات کا بوجھ پانچ سال تک اُٹھائے: پرویز خٹک پیسکو کے انتظامی کنٹرول کےحوالے سے وزیراعلٰی پرویز خٹک کی شرائط کو تسلیم کرنا وفاقی حکومت کے لیے مشکل ہوجائے گا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین