پاکستان 'عمران خان کو سابق اسپائی ماسٹر مشورے دے رہے ہیں' وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ شجاع پاشا کی حکمت عملی کو انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست کا ذمہ دار بھی ٹھہرایا گیا تھا۔ شائع 12 اگست 2014 08:00am
پاکستان یوٹیوب پر پابندی جلد ختم ہوجائے گی: پرویز رشید لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات کا کہنا تھا کہ یوٹیوب سے مواد ہٹانے کا سافٹ ویئر تیار ہوچکا ہے۔
پاکستان حکومت کی رٹ چیلنج کرنے والوں کا خاتمہ کیا جائے گا، پرویزرشید عوام پر جبر کا نظام مسلط کرنے والوں سے چھٹکارہ حاصل کرنا حکومت کی پالیسی ہے، وزیر اطلاعات۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین