پاکستان امریکی ایجنٹ کیخلاف مقدمہ خارج جوئیل کاکس کو اپنی حفاظت کے لیے اسلحہ رکھنے کا تحریری اجازت نامہ دیا تھا، امریکی قونصل خانہ۔ اپ ڈیٹ 19 مئ 2014 03:00pm
پاکستان ایف بی آئی ایجنٹ کیس: 19 مئی کو چالان جمع کرانے کا حکم سماعت کے دوران پولیس نے جوئیل کاکس کو پیش کیا اور عدالت سے چالان کے لیے وقت مانگا۔
پاکستان کراچی: گرفتار ایف بی آئی ایجنٹ کی ضمانت منظور کراچی کی مقامی عدالت نے امریکی شہری جوئیل کاکس کی ضمانت 10لاکھ روپے کے عوض منظور کرلی ہے۔
پاکستان پولیس امریکی شہری کے ایف بی آئی کے ساتھ تعلق سے بے خبر پولیس کے مطابق اسلام آباد سے انہیں اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی، جبکہ امریکی محکمہ خارجہ نے اس کی تصدیق کردی تھی۔
پاکستان ایف بی آئی کا ایجنٹ کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار اسلام آباد جانے والی پرواز میں سوار ہوتے وقت امریکی ایجنٹ کے پاس سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حراست میں لے لیا گیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین