پاکستان 'شیرِ لاہور' گرفتار گلوبٹ عرف شیر لاہور مسلم لیگ نون کا عہدیدار ہے، جس نے پولیس کی سرپرستی میں کل ماڈل ٹاؤن میں گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی تھی۔ اپ ڈیٹ 18 جون 2014 01:26pm
پاکستان 'ٹی ٹی پی کے بھتہ خوروں سے تحفظ فراہم کیا جائے' اسلام آباد کی ایک سیاسی شخصیت نے خصوصی سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔
پاکستان ٹی ٹی پی کے اندر گروہ بندی۔ تاجروں کی مصیبت ٹی ٹی پی کے ایک گروہ کو بھتے کے طور پر بھاری رقم ادا کرنے کے بعد دارالحکومت کے تاجروں سے دوسراگروہ بھتہ طلب کررہا ہے۔
پاکستان راولپنڈی میں ٹی ٹی پی کے خلاف مبینہ بھتہ خوری کی رپورٹ دو تاجروں سے پندرہ لاکھ روپے کی رقم وصول کی گئی، بھتہ خور خود کو ٹی ٹی پی کا رکن بتا رہے تھے۔
پاکستان پشاور کے تاجر۔ غیرقانونی افغان موبائل سموں کے شکار ان غیرقانونی سموں کا استعمال اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری میں کیا جارہا ہے، جن کا سراغ لگانا پولیس کے لیے دشوار ہے۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی