پاکستان لاہور کی 96 فیصد صنعتوں میں اخراج کنٹرول سسٹم نصب، 21 صنعتی یونٹس سیل کردیے گئے 27 مارچ سے 27 دسمبر تک لاہور میں ای پی اے نے 2 ہزار 883 صنعتی یونٹس کا معائنہ کیا، 860 کو نوٹس جاری کیے گئے، صنعتوں کو مالی معاونت فراہم کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2024 03:43pm
نقطہ نظر لاوارث شہر مافیا کے ہاتھ قدرتی ماحول پر، کراچی میں بِل بورڈز لگانے کے لیے ہزاروں درخت کاٹ دیے۔