کھیل پاکستان سے سیریز: ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے والا انگلش اسکواڈ برقرار انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں چھ فاسٹ باؤلرز کو شامل کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 30 جولائ 2020 08:56pm
کھیل براڈ کی 10وکٹیں، مانچسٹر ٹیسٹ اور سیریز انگلینڈ کے نام انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں باآسانی 269رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔
کھیل کورونا کے حفاظتی پروٹوکول کی خلاف ورزی، آرچر دوسرے ٹیسٹ سے باہر کورونا وائرس کے باعث متعارف کرائے گئیں احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی پر آرچر ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہیں۔
کھیل انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 4وکٹوں سے شکست شینن گیبریئل کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 10سال بعد ٹیسٹ سیریز میں شکست دے دی ویسٹ انڈیز نے کیماروچ کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین