کھیل پی سی بی چیئرمین کا انضمام اور باسط پر مکمل اعتماد کا اظہار انضمام الحق نے اختیارات کے غلط استمعال کے حوالے سے خود پر لگائے الزامات کے سلسلے میں احسان مانی سے ملاقات کی۔ شائع 13 ستمبر 2018 08:00pm
کھیل نئے چیئرمین کے آتے ہی پی سی بی میں اکھاڑ پچھاڑ شروع احسان مانی نے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی جانب سے مقرر کیے گئے مشیروں کوعہدے سے ہٹاتے ہوئے متعدد کمیٹیوں کو بھی ختم کردیا۔
کھیل وزیر اعظم نے ماجد خان کو چیف ایگزیکٹو بنانے کی تجویز مسترد کردی چیئرمین پی سی بی نے سابق اوپننگ بلے باز ماجد خان کو چیف ایگزیکٹو بنانے کی تجویز دی تھی جسے مسترد کردیا گیا۔
کھیل 'کرکٹ کا پاکستانی ماڈل' متعارف کرانے کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے نو منتخب چیئرمین احسان مانی نے پاکستان کرکٹ کے نظام کو شفاف بنانے کا عزم ظاہر کیا۔
کھیل نیا چیئرمین پی سی بی کون؟ فیصلہ کل ہوگا پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے عہدے کے لیے احسان مانی کو مضبوط ترین امیدوار تصور کیا جا رہا ہے۔
کھیل نئے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب 4 ستمبر کو ہو گا پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے لیے الیکشن 4ستمبر کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہو گا۔
پاکستان احسان مانی، اسد خان کی پی سی بی گورننگ باڈی میں نامزدگی، نوٹیفکیشن جاری پی سی بی کے قانونی مشیر نے وزیرِاعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں پاک بھارت سیریز کے تنازع پر بریف کیا۔
کھیل وزیر اعظم سے پی سی بی کے نامزد چیئرمین احسان مانی کی ملاقات احسان مانی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں پاکستان کے کرکٹ بورڈ کے معاملات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
کھیل احسان مانی نے دوہری شہریت کی افواہوں کو مسترد کردیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے نامزد چیئرمین احسان مانی نے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کو بھی ان کی خدمات پر سراہا۔
کھیل احسان مانی کون ہیں؟ وزیر اعظم عمران خان نے نجم سیٹھی کے استعفے کے بعد احسان مانی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا سربراہ بنانے کا اعلان کردیا۔