دنیا ایشیا میں صحت کا ناقص نظام، ایبولا پھیلنے کا خطرہ ایشیا کے ترقی پذیر ممالک میں ماہرین صحت کو خدشہ ہے کہ اس وائرس کا پھیلاؤ مہلک ہو گا اور اس پر قابو پانا مشکل ہوجائے گا۔ شائع 27 اکتوبر 2014 01:17pm
دنیا امریکا میں ایبولا وائرس منتقلی کی تصدیق ایبولا سے متاثرہ مریض کے علاج پر متعین عملے کی ایک رکن میں اس وائرس کی تصدیق نے احتیاطی اقدامات پر سوال کھڑے کردیے ہیں۔
دنیا ایبولا وائرس، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد چار ہزار سے تجاوز مجموعی طور پر ایبولا وائرس کے 8399 تصدیق یا مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں سے زیادہ تر مریض مغربی افریقہ میں ہیں۔
دنیا ایبولا وائرس ، تین افریقی ملکوں کے شہری حج و عمرہ سے محروم سیرالیون، گنی اور لائبیریا کے شہریوں کے لیے سعودی وزارتِ صحت نے ایبولا وائرس کے خدشات کے پیش نظر یہ پابندی عائد کی۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین