دنیا اسکاٹ لینڈ: پب کی چھت پر ہیلی کاپٹر گرنے سے آٹھ ہلاک اسکاٹ لینڈ کے ایک پب کی چھت پر پولیس ہیلی کاپٹر گرنے سے کم از کم 8 افراد ہلاک اور 14 شدید زخمی ہو گئے۔ شائع 30 نومبر 2013 11:08pm