دنیا امریکی انتخابی مہم کا آخری روز، پنسلوینیا انتخابی میدان جنگ بن گیا کاملہ ہیرس فلاڈلفیا میں بڑی ریلی نکال کر انتخابی مہم کا اختتام کریں گی جس میں گلوکارہ لیڈی گاگا جلوہ افراز ہوں گی، ڈونلڈ ٹرمپ نارتھ کیرولائنا، پنسلوینیا اور پھر مشی گن جائیں گے شائع 04 نومبر 2024 05:23pm
دنیا ٹرمپ کی صدارت پاکستان کیلئے کیا معنی رکھتی ہے؟ خارجہ پالیسی کے حوالے سے ٹرمپ کا نقطہ نظر بین الاقوامی اتحاد اور ذمے داریوں پر اخراجات کے بجائے امریکی مفادات کو ترجیح دیتا ہے۔
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی امیدوار کی نامزدگی باضابطہ طور پر قبول کرلی تمام امریکیوں کے لیے الیکشن لڑرہا ہوں اور ہم مل کر امریکا کو عظیم ملک بنائیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کا قاتلانہ حملے کے بعد پہلا خطاب
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ باضابطہ صدارتی امیدوار نامزد، سینیٹر جے ڈی وینس نائب صدارتی امیدوار ہوں گے سینیٹر جے ڈی وینس کا تعلق ریاست اوہائیو سے ہے، وہ ماضی میں ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت مخالف رہے ہیں۔
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ ریپبلکن کنونشن میں شرکت کیلئے ملواکی پہنچ گئے انتخابی مہم میں خلل ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دوں گا، اب پہلے سے کہیں زیادہ متحد ہونے کی ضرورت ہے ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ: امریکی صدر کا عوام سے اتحاد، یکجہتی، تشدد کا خاتمہ کرنے پر زور اختلاف کا مطلب دشمنی نہیں ہونا چاہیے، اختلافات بیلٹ باکس کے ذریعے حل کرتے ہیں گولی سے نہیں، جو بائیڈن
دنیا سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی پنسلوینیا میں ریلی سے خطاب کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، گولی بظاہر سابق امریکی صدر کے کان کو چھوتی ہوئی نکل گئی۔
دنیا ٹرمپ کے نامزد متنازع جج کے خلاف ایف بی آئی کی تحقیقات کی منظوری امریکی سینیٹ کی جوڈیشل کمیٹی نےبریٹ کیوانوف کو سپریم کورٹ جج بنانے کی منظوری دی لیکن اب ان کے خلاف تفتیش ہو گی۔
دنیا ٹرمپ کی عالمی تجارتی تنظیم سے علیحدگی کی دھمکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر تجارتی تنظیم کا امریکا سے رویہ بہتر نہ ہوا تو ہم تنظیم سے علیحدگی اختیار کر لیں گے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا