لائف اسٹائل ارطغرل غازی کے اختتام پر اب پی ٹی وی پر کونسا مقبول ترک ڈراما نشر ہونے والا ہے؟ ارطغرل کا 5واں سیزن 6 فروری کو اختتام پذیر ہوا جس کے بعد پی ٹی وی کی جانب سے ایک اور مقبول ترک ڈرامے کو نشر کرنیکا اعلان کیا گیا۔ شائع 07 فروری 2022 01:05pm
لائف اسٹائل ارطغرل غازی میں کام کرنے والے 'ارتک بے' کینسر کے باعث انتقال کرگئے اداکار کے انتقال کی خبر ارطغرل غازی کے ہدایت کار اور پروڈیوسر مہمت بوزداغ نے سوشل میڈیا سائٹس پر شیئر کی۔
لائف اسٹائل کورلش عثمان کی نئی قسط کیوں نشر نہیں ہورہی؟ وجہ سامنے آگئی بدھ کے دن نشر ہونے والے ڈرامے کی نئی قسط 5 جنوری کو نشر نہیں ہوئی اور بری خبر یہ ہے کہ 12 جنوری کو بھی اسے نشر نہیں کیا جائے گا۔
لائف اسٹائل ارطغرل کے ترگت اور بامسی اب کیا کرنے والے ہیں؟ دونوں کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران ڈان آئیکون کو ان سے بات چیت کا موقع ملا جس میں انہوں نے کافی موضوعات پر بات کی۔
لائف اسٹائل کورلش عثمان کے پروڈیوسر کے ایک اور تاریخی ڈرامے کا آغاز ڈرامے کی تیاری کا اعلان محمد بوزداغ نے اکتوبر 2020 میں کیا تھا اور ان کا کہنا تھا کہ 'یہ دنیا بھر میں زبردست اثرات مرتب کرے گا'۔
لائف اسٹائل کورلش عثمان میں عثمان کی دوسری بیوی کا کردار کون ادا کرے گا؟ ناظرین اس حوالے سے تجسس رکھتے ہیں کہ اس میں عثمان غازی کی دوسری بیوی کا کردار کب سامنے آئے گا اور کون اسے ادا کرے گا۔
لائف اسٹائل کورلش عثمان کے سیزن 2 کے نشر ہونے کی تاریخ سامنے آگئی اگر آپ مشہور ڈرامے کورلش عثمان کے سیزن ٹو کے منتظر ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب اس کے نشر ہونے میں صرف چند دن ہی رہ گئے ہیں۔
لائف اسٹائل کیا انجین التان ارطغرل کے روپ میں کورلش عثمان سیزن 2 کا حصہ بن رہے ہیں؟ کورلش عثمان سیزن 2 کی پہلی قسط کا ٹریلر جاری کیا گیا جس میں اس سوال کا جواب موجود ہے۔
لائف اسٹائل کورلش عثمان واپسی کے لیے تیار ڈراما سیریل کورلش عثمان کے سیزن 2 کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جو پاکستان میں بھی مداحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
لائف اسٹائل کورلش عثمان کے نئے سیزن کے منتظر مداحوں کیلئے اچھی خبر کورلش عثمان کا دوسرا سیزن کب سے نشر ہونا شروع ہوگا یہ کہنا تو مشکل ہے مگر ایسا لگتا ہے کہ اب زیادہ دن باقی نہیں رہے۔
لائف اسٹائل 'ارطغرل غازی' نے 3 بیمار پاکستانی بچوں کا خواب پورا کردیا اس حوالے سے پہلے افواہیں تھیں کہ انجین التان ان بچوں سے ملاقات کے لیے پاکستان آرہے ہیں، مگر یہ ملاقات فیس بک لائیو ویڈیو میں ہوئی۔
لائف اسٹائل 'حلیمہ سلطان' نے پاکستان میں کس نمبر ون کو تلاش کرلیا؟ آپ بھی جان لیں کچھ دن پہلے ایسرا بلگچ نے ایک ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ میں نے پاکستان میں اپنا نمبر ون تلاش کرلیا جس نے ان کے مداحوں کو چونکا دیا تھا۔
لائف اسٹائل 'حلیمہ سلطان' پہلی بار ایک پاکستانی کمپنی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر کچھ دن پہلے انہوں نے بتایا تھا کہ وہ پاکستان کے 3 برانڈز کے ساتھ کام کرنے والی ہیں مگر اس وقت تفصیلات بتانے سے انکار کیا تھا۔
لائف اسٹائل کیا بچپن کی اس تصویر سے مقبول ترین اداکار کو پہچان سکتے ہیں؟ یہ اداکار بہت کم وقت میں پاکستان میں بہت زیادہ مقبول ہوچکے ہیں بلکہ یوں کہنا بھی درست ہوگا کہ یہ اب تک کروڑوں دلوں کو جیت چکے ہیں۔
لائف اسٹائل ارطغرل غازی کی پاکستان میں مقبولیت کی وجہ انجین التان نے بتادی ایک انٹرویو کے دوران ترک اداکار نے ارطغرل غازی کی مقبولیت پر بات کی اور مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔
پاکستان فواد چوہدری بھی ارطغرل غازی کے مداح اس کا اظہار وفاقی وزیر کے ایک ٹوئٹ سے ہوا اور یہ عندیہ بھی ملا ہے کہ وہ اس ڈرامے کے کم از کم 3 سیزن دیکھ چکے ہیں۔
لائف اسٹائل ارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند توقع تو تھی کہ یہ سیریز پاکستان میں توجہ حاصل کرے گی مگر یہ کبھی نہیں سوچا کہ اتنے کم وقت میں ایسا ہوجائے گا۔
لائف اسٹائل 'ارطغرل غازی' کے بعد ان کے قریبی ساتھی 'تورگت' بھی پاکستان آنے کے خواہشمند جنگیز جوشقون نے اس کردار کو ادا کیا اور ایک انسٹاگرام پوسٹ میں انہوں نے پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا۔
لائف اسٹائل 'حلیمہ سلطان' کے بعد ارطغرل کے مزید 2 اداکار پاکستان آنے کیلئے تیار ارطغرل غازی کے اداکاروں سے پاکستانیوں کی محبت میں روزبروز اضافہ ہورہا ہے۔
لائف اسٹائل 'پاکستانی ارطغرل جیسی مضبوط کہانی اور عورت کو باحجاب دیکھنا چاہتے ہیں' 2 معروف پاکستانی اداکاروں نے ڈرامے کی تعریف کرتے ہوئے اس کے خلاف بات کرنے والوں پر تنقید کی ہے۔
لائف اسٹائل جب ارطغرل کی ’حلیمہ‘ نے جنگ کی حمایت پر پریانکا چوپڑا پر تنقید کی اسرا بیلگیج کا چند ماہ پرانا کمنٹ پھر وائرل ہوگیا جس میں انہوں نے پریانکا چوپڑا کی پوسٹ پر پاکستان کے حق میں بات کی۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی