پاکستان ڈیرہ بگٹی: بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص ہلاک سڑک پر نامعلوم افراد کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ کی زد میں دو موٹر سائیکل سوار آگئے، ایک ہلاک، دوسرا شدید زخمی ہے۔ شائع 20 مئ 2014 09:26am
پاکستان ڈیرہ بگٹی: چار مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود سمیت ریلوے ٹریکس کو اڑانے والے تیار بم بھی برآمد ہوئے ہیں۔ ایف سی ترجمان۔
پاکستان ہزاروں بگٹی گھر واپسی کے منتظر اجازت ملنے اور رجسٹریشن حاصل کرنے کے بعد بگٹی قبیلے کا صرف ایک گروپ ہفتے کو ڈیرہ بگٹی کے لیے روانہ ہوسکا تھا۔
پاکستان ڈیرہ بگٹی: دو گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ نا معلوم شدت پسندوں نے پیر کوہ میں آٹھ انچ کی دو گیس پائپ لائنوں کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا۔ لیوز۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین