پاکستان نئی حلقہ بندیوں سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ پانچ ماہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کیا جائے۔ شائع 20 مارچ 2014 01:47pm