پاکستان فوج کے اقتدار میں آنے کا امکان نہیں: خواجہ آصف امریکی میڈیا کو انٹرویو میں وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ فوج کے ساتھ قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی پر بھی مکمل ہم آہنگی ہے۔ اپ ڈیٹ 13 اگست 2014 10:39am
پاکستان حکومت کا فوج کے ساتھ جاری مسائل پر بات کرنے سے گریز وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار قومی اسمبلی میں بحث کے آغاز سے پہلے چلے گئے، وزیرِ دفاع خواجہ آصف موجود نہیں تھے۔
پاکستان پاکستانی فوج قومی اثاثہ ہے، خواجہ آصف وزیر دفاع نے گزشتہ بیان پر اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے واضح کیا کہ مضبوط اور قابل احترام فوج قوم کا اثاثہ ہے۔
پاکستان پارلیمنٹ سب سے طاقتور ادارہ ہے: وفاقی وزراء قومی اسمبلی میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف اور وزیرِ اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ عوام کا پارلیمنٹ سے اعتماد کم نہیں ہوا ہے۔
پاکستان لاپتہ افراد کا کیس درج کرنے سے پولیس کا انکار وزیرِ دفاع نے اسلام آباد میں لاپتہ افراد کے متعلق جو شکایت کل درج کرائی تھی، اُسے پولیس نے باقاعدہ رجسٹرڈ نہیں کیا۔
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تجارت اور دفاعی معاہدوں پر دستخط ان میں سے ایک معاہدے کا تعلق منظم جرائم، منشیات کی اسمگلنگ، قیدیوں کے تبادلے اور دفاعی تعاون سے ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین