لائف اسٹائل جویریہ اور انوشے عباسی کی والدہ انتقال کر گئیں دونوں اداکاراؤں نے سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے والدہ کے انتقال کی تصدیق کی، شوبز شخصیات کی جانب سے دکھ کا اظہار۔ شائع 29 نومبر 2021 05:39pm
لائف اسٹائل سینیئر اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے سینیئر اداکار و صداکار سہیل اصغر گزشتہ کچھ عرصے سے پیٹ کی مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے۔
لائف اسٹائل ایوارڈ یافتہ ڈھول استاد پپو سائیں انتقال کر گئے تمغہ امتیاز حاصل کرنے والے ڈھولک استاد طویل عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے، حکومت نے ان کے لیے فنڈز کا اعلان بھی کر رکھا تھا۔
لائف اسٹائل ’بدھائی ہو‘ کی دادی سریکھا سکری چل بسیں سینیئر اداکارہ نے درجنوں فلموں اور ڈراموں میں والدہ، بڑی بہن، پھوپھو اور دادی کے کردار ادا کرکے لوگوں کے دل جیتے۔
لائف اسٹائل ’شہنشاہ جذبات‘ دلیپ کمار انتقال کرگئے 98 سالہ بولی وڈ اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار علالت کے باعث ممبئی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
لائف اسٹائل ڈراما نگار اسما نبیل انتقال کر گئیں ’خانی، خدا میرا بھی ہے، دمسی اور باندی‘ جیسے ڈراموں کی مصنفہ 8 سال سے بریسٹ کینسر کا مقابلہ کر رہی تھیں۔
لائف اسٹائل اداکار انور اقبال کی تدفین کردی گئی سینیئر اداکار کینسر میں مبتلا تھے، گزشتہ ماہ سے وہ ہسپتال میں زیر علاج تھے، وہ یکم جولائی کو خالق حقیقی سے جا ملے۔
لائف اسٹائل سرائیکی و پنجابی فوک گلوکار اللہ دتہ لونے والا انتقال کر گئے کم عمری میں گلوکاری کا آغاز کرنے والے فوک گلوکار نے طویل العمری کی وجہ سے مصروفیات کو محدود کردیا تھا۔
لائف اسٹائل 'برین ٹیومر' کا شکار ہونے والے گلوکار فرہاد ہمایوں انتقال کر گئے گلوکار و موسیقار میں 2018 میں برین ٹیومر کی تشخیص ہوئی تھی، ان کے انتقال کی وجہ نہیں بتائی گئی۔
لائف اسٹائل سوشل میڈیا پر معروف گلوکار ایس بی جان کے ’انتقال کی خبریں‘ سنی بینجمن جان قیام پاکستان سے قبل کراچی میں پیدا ہوئے، وہیں پلے بڑھے اور وہیں سے ہی کیریئر کا آغاز کیا۔
لائف اسٹائل حسینہ معین کو سپرد خاک کردیا گیا ڈراموں کی ملکہ کہلائی جانے والی حسینہ معین 26 مارچ کو دل کا دورہ پڑنے سے مداحوں سے بچھڑ گئی تھیں۔
لائف اسٹائل پاکستان کی پہلی ٹی وی میزبان کنول نصیر انتقال کر گئیں کنول نصیر کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے پہلی مرتبہ 1964 میں ٹی وی پر، یہ پاکستانی ٹیلی وژن ہے، کا اعلان کیا تھا۔
لائف اسٹائل پاکستانی ڈراموں کی ’ملکہ‘ حسینہ معین مداحوں سے بچھڑ گئیں مایا ناز ڈراما نگار حسینہ معین نے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے درجنوں ڈرامے بنائے اور متعدد ایوارڈز بھی جیتے۔
لائف اسٹائل لولی وڈ کے ’رانجھا‘ اعجاز درانی انتقال کر گئے زندگی کا نصف سے زیادہ حصہ فلم انڈسٹری کو دینے والے اعجاز درانی طویل عرصے سے علیل تھے۔
لائف اسٹائل راج کپور کے چھوٹے بیٹے راجیو کپور 58 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ممبئی میں راجیو کپور کو ہارٹ اٹیک آیا اور انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہیں ہوسکے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین