پاکستان 'مسلم عورت اپنے شوہر کی دوسری شادی پر اعتراض نہیں کرسکتی' اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ کسی عورت کا شوہر دو، تین یا چوتھی شادی کرے تو وہ طلاق کا مطالبہ نہیں کرسکتی۔ اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2014 08:39am
نقطہ نظر عورتوں کے خلاف محاذ عورتوں کو دبانے اور ان کے حقوق کو، جو بہرحال ان کے ہیں، غصب کرنے کی اعلانیہ خواہش کے حوالے سے سب متفق ہیں-
پاکستان سندھ اسمبلی کے نئے انتخابات کرائے جائیں: مولانا فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کے خاتمے کی قرارداد پاس کرکے سندھ اسمبلی تحلیل ہوچکی ہے۔
نقطہ نظر کم عمری کی شادیاں نظریاتی کونسل کے مقابلے پر پارلیمنٹ کا اہم قدم، قانون سخت کرنے کا ترمیمی بل پیش۔
پاکستان وزیر برائے مذہبی امور کی مولانا شیرانی کے مؤقف کی تائید سردار محمد یوسف نے بچوں کی شادی پر پابندی کے لیے ماروی میمن کے بل پر اسلامی نظریاتی کونسل کے موقف کی حمایت کی۔
پاکستان ’اسلامی نظریاتی کونسل طالبانیت کو قوت بخش رہی ہے‘ ڈی این اے اور بچیوں کی شادی پر کونسل کی سفارشات کےحوالے سے سول سوسائٹی کا مضبوط ردّعمل نہیں آیا: سینیٹر فرحت اللہ بابر
نقطہ نظر نظریاتی کونسل کی فرسودہ سوچ کم عمری کی شادی روکنا 'غیر اسلامی'، مشوروں کا یہ معیار ہے تو کونسل ختم کردی جائے۔
پاکستان مختلف مسالک کے مذہبی پیشواؤں کا نو نکاتی ضابطۂ اخلاق پر اتفاق اذان اور عربی زبان کے خطبات کے علاوہ لاؤڈاسپیکرز کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی، کوئی فرقہ دوسرے کو کافر نہیں کہے گا۔
نقطہ نظر اچھی کوشش لیکن۔۔۔ فرقہ واریت کے خلاف ایک اور ضابطہ اخلاق کی عمدہ تجویز مگر نفاذ پر کئی سوالات ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین