پاکستان آرمی چیف نے کور کمانڈرز کانفرنس طلب کرلی آئی ایس پی آر کے ایک لائن کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کور کمانڈرز کانفرنس پیر کو جی ایچ کیو میں ہو گی۔ اپ ڈیٹ 10 اگست 2014 08:47pm
پاکستان فوج 'غیرمنصفانہ تنقید' سے پریشان کورکمانڈر کانفرنس کے موقع پرجرنیلوں میں ہتک عزت کا احساس واضح طور پر دیکھا گیا۔
پاکستان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں شمولیت سے فوج کا انکار کورکمانڈر کانفرنس کے دوران مذاکرات میں فوجی نمائندگی کے حوالے سے کی جانے والی باتوں کو مسترد کردیا گیا۔
پاکستان کورکمانڈر کانفرنس: شمالی وزیرستان میں کارروائیوں پر بریفنگ آرمی چیف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ملکی صورتحال اور فوجی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین