نقطہ نظر 46 ارب ڈالر: پاکستان فائدہ کیسے اٹھائے؟ چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار اور آمادہ ہے، لیکن پاکستان کو اس کے لیے خود کو تیار کرنا پڑے گا۔ شائع 24 اپريل 2015 12:49pm
نقطہ نظر چین کی نئی شاہراہِ ریشم: پاکستان کا فائدہ کتنا؟ نئی شاہراہِ ریشم پاکستان کے لیے زبردست اہمیت کی حامل ہوسکتی ہے، جبکہ یہ چین کے طویل مدتی منصوبوں میں سے صرف ایک ہے۔
پاکستان وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس۔ پاک چین اقتصادی کوریڈور کا جائزہ اجلاس میں نواز شریف نے کہا کہ توانائی اور دیگر منصوبے ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں جن کو جلد مکمل کرنے کی ضرورت ہے۔
پاکستان چینی کمپنیوں کو فوجی سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کی جانب سے یہ فیصلہ چین کے سرمایہ کاروں کو درپیش سیکیورٹی خدشات کو دور کرنے کے لیے کیا گیا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی