پاکستان آرمی چیف کا دورۂ امریکا، ڈرون حملوں پر تبادلۂ خیال کا امکان توقع ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد پاکستان میں ڈرون حملوں پر امریکی حکام جنرل راحیل شریف کے ساتھ بات کریں گے۔ شائع 30 اکتوبر 2014 09:10am
پاکستان عیدالاضحٰی روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے وزیراعظم نے نماز عید رائے ونڈ میں ادا کی، جبکہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی وزیرستان میں عید منا رہے ہیں۔
پاکستان 'آرمی چیف فوج کو سیاست میں ملؤث کرنے کی کوششوں کا نوٹس لیں' قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جاری سیاسی بحران میں اب تک فوج نے غیرجانبدار کردار ادا کیا ہے۔
پاکستان فوج کے سیاسی کردار پر سیاستدانوں کی مذمّت پی ٹی آئی کے جاوید ہاشمی نے کہا کہ اب ہم سر اُٹھانے کے قابل نہیں رہیں گے، یہ تمام سیاستدانوں کے لیے شرمناک لمحہ ہے۔
پاکستان آرمی چیف نے کور کمانڈرز کانفرنس طلب کرلی آئی ایس پی آر کے ایک لائن کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کور کمانڈرز کانفرنس پیر کو جی ایچ کیو میں ہو گی۔
پاکستان پنڈی والوں کی ناراضگی کا ڈر نواز شریف کسی بھی ایسے مسئلے کو طول دینے کے حق میں نہیں ہیں، جو پنڈی والوں کی ناراضگی کا سبب بن سکتا ہو۔
پاکستان شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کے لیے سندھ کی امداد وزیرِ اعلٰی سندھ قائم علیشاہ نے پانچ پانچ کروڑ کے دو چیکس وزیراعظم اور آرمی چیف سے کو علیحدہ ملاقاتوں میں پیش کیے۔
پاکستان چیف آف آرمی اسٹاف چین روانہ جنرل راحیل شریف کے دورہ میں پاک چین تعلقات بالخصوص دفاع اور سلامتی کے تعاون کا جائزہ لیا جائے گا۔آئی ایس پی آر۔
پاکستان دہشت گرد حملے کررہے ہیں اور حکومت ان کے ساتھ مذاکرات: آرمی چیف آرمی چیف نے وزیراعظم سے ملاقات میں قبائلی علاقوں میں طالبان کی جانب سے فوج کے خلاف جاری حملوں پر تشویش کا اظہار کیا۔
پاکستان آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ جنرل راحیل شریف کی آمد پر انہیں ملک کی داخلی اور خارجہ سیکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔
پاکستان پاکستان کو کئی نوعیت کے خطرات لاحق ہیں، آرمی چیف ملک کو کثیر الجہت سیکیورٹی خطرات لاحق ہیں جن سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت اعلی پیشہ ورارنہ تیاری ضروری ہے، جنرل راحیل شریف۔
پاکستان فوج 'غیرمنصفانہ تنقید' سے پریشان کورکمانڈر کانفرنس کے موقع پرجرنیلوں میں ہتک عزت کا احساس واضح طور پر دیکھا گیا۔
پاکستان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں شمولیت سے فوج کا انکار کورکمانڈر کانفرنس کے دوران مذاکرات میں فوجی نمائندگی کے حوالے سے کی جانے والی باتوں کو مسترد کردیا گیا۔
پاکستان پاکستان کی سیکیورٹی امداد جاری رہیں گی: امریکہ پاکستان کا دورہ کرنے والے امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ خطے کی سیکیورٹی کے لیے پاکستان ایک اہم شراکت دار ہے۔
پاکستان شاہد آفریدی کو آرمی چیف نے یادگاری شیلڈ سے نوازا پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے شاہد آفریدی کے انٹرنیشنل کیرئیر میں ان کی کارکردگی کو سراہا۔
پاکستان کورکمانڈرز کانفرنس میں پیشہ ورانہ تیاریوں پر اظہار اطمینان اجلاس میں کمانڈرز کو ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی خطرات سے متعلق خصوصی بریفنگ دی گئی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین