پاکستان بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مسائل حل کرنے کیلئے نیشنل پارٹی کے سربراہ کا وزیر اعظم سے رابطہ نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے فریقین کو مسائل بات چیت کے ذریعے پُر امن طریقے سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 09:42am
پاکستان حکومت بلوچستان نے سونے اور تانبے کا منصوبہ ترک کردیا سرکاری ذرائع کے مطابق ملازمین، گھروں اور قیمتی گاڑیوں پر خاصی رقم خرچ کی گئی، تاہم منصوبہ صوبے کے لیے مفید ثابت نہ ہوا۔
پاکستان بلوچستان پر حکومت اور فوج ہم خیال ہیں،وزیر اعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ' ہم سب بلوچستان میں پائیدارامن کے لیے ایک ساتھ کھڑے ہیں'۔
پاکستان منشیات اسمگلر بلوچستان کو بطور راہداری استعمال کرتے ہیں، عبدالمالک بلوچ صوبے کے لوگ ہمسایہ ملک افغانستان میں افیون کی کاشت کی وجہ سے اس لعنت میں مبتلا ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان۔
پاکستان بلوچ عسکریت پسند مرکزی سیاست میں شامل ہوں: صدر صدر ممنون نے بلوچستان کے گورنر اور وزیرِاعلٰی کو بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کی ذمہ داری دے دی۔
پاکستان بلوچستان: وزیراعلٰی کی حکومتی اتحاد کو بحران سے بچانے کی کوشش وزیراعلٰی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے مسلم لیگ نون کے سینئر صوبائی وزیر ثناءاللہ زہری سے ملاقات کرکے ان کے تحفظات دور کیے۔
پاکستان بلوچستان میں 61 ارب روپے کا تعلیمی منصوبہ وزیراعلیٰ کے مطابق کہ تقریباً 31 لاکھ بچے صوبہ بلوچستان میں اسکول جانے سے محروم ہیں۔
نقطہ نظر طویل سیاہ رات طالبان سے مذاکرات متنازعہ نہیں تو پھر امن کی خاطر بلوچ علیحدگی پسندوں سے مذاکرات کیوں نہیں؟
پاکستان لاپتہ افراد: بلوچ سیاسی کارکنوں کے 209 مقدمات ریکارڈ کمیشن کے قیام سے لے کر اب تک صوبے میں گمشدہ سیاسی کارکنوں کے 209 کیس ریکاڈر کیے گئے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین