پاکستان ’مشرف کے ساتھ ان کے معاونین پر بھی مقدمہ چلایا جائے‘ جنرل مشرف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ان کے معاونین کے نام بھی سمن جاری کیے جائیں۔ اپ ڈیٹ 11 مارچ 2014 11:48am
پاکستان مشرف کے بجائے مجھے سزا دی جائے: وکیل ریٹائرڈ جنرل مشرف کے وکیل رانا اعجاز نے عدالت سے کہا کہ انہیں سابق صدر کے بجائے غداری کے مقدمے میں سزا سنائی جائے۔
پاکستان مشرف کے وارنٹ گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج سپریم کورٹ میں سابق صدر مشرف کی لیگل ٹیم کی جانب سے دو علیحدہ درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔
پاکستان نواز شریف نے غداری کے مقدمے میں مداخلت نہیں کی: اکرم شیخ پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت میں غداری کے مقدمے میں دونوں فریقین نے اپنے مؤقف کی حمایت میں دلائل پیش کیے۔
پاکستان مشرف کے سمن کو معطل کرنے کی درخواست مسترد جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں تین رکنی عدالت نے واضح کیا کہ یہ عدالت اپنے احکامات پر نظرثانی کرنےکا اختیار نہیں رکھتی۔
پاکستان آرٹیکل چھ میں ترمیم کے لیے چوہدری شجاعت کی درخواست سینیٹ میں جمع کرائے گئے ترمیمی بل میں کہا گیا ہے کہ لفظ ”غداری“ کو ”ریاست کے خلاف جرم“ سے تبدیل کردیا جائے۔
پاکستان مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کیلئے درخواست دائر وفاقی حکومت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانےکیلئے درخواست خصوصی عدالت میں دائر کردی ہے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا