پاکستان کاروبار میں آسانیاں فراہم کرنے والے ملک، پاکستان 128 ویں درجے پر عالمی بینک کی تیار کردہ ’’ڈوئنگ بزنس‘‘ رپورٹ میں 189 ملکوں کی اس حوالے سے درجہ بندی کی گئی ہے۔ شائع 30 اکتوبر 2014 01:54pm
پاکستان روپے کی قدر میں کمی۔ غیر ملکی قرضوں میں حیرت انگیز اضافہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ روز قومی اسمبلی کو بتایا کہ روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کے لیے حکومت اقدامات کرے گی۔
پاکستان مراعاتی پیکیج میں سرمایہ کاری کی حد ختم وزیراعظم کے اعلان کردہ مراعاتی پیکج سے حکومت نے چوبیس گھنٹوں کے اندر اس میں سرمایہ کاری کی حد واپس لے لی ہے۔
پاکستان معیشت کی بحالی کے لیے پیکج کا اعلان سرمایہ کاری کی ترغیب پر مبنی وزیراعظم کے پیکیج میں بزنس کمیونٹی کے کئی اہم مطالبات کو تسلیم کیا گیا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین