اپوزیشن رکن ندیم قریشی نے بجلی کے 200 یونٹ کے استعمال کے بعد ٹیرف میں ہوشربا اضافے کی مذمت کی، جبکہ دیگر ارکان اسمبلی نے اپنے اپنے حلقوں کے مسائل بیان کیے۔
پارلیمان اپنا مقدمہ ہار چکی ہے، اسٹیبلشمنٹ الیکشن میں دھاندلی کرے گی تو ایسا ہوگا، اسٹیبلشمنٹ سیاست سے باہر ہوجائے تو خیر ہوجائے گی، سربراہ جے یو آئی (ف)
عوام کو روٹی کپڑا مکان، غربت اور مہنگائی میں دلچسپی ہے، عوام امید رکھتے ہیں کہ ہم ذاتی مسائل ایک طرف رکھیں گے، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب
کاٹن جنرز پہلے ہی 11 مختلف قسم کے ٹیکس ادا کر رہے ہیں، ہمارے لیے جننگ کے کاروبار کو مزید جاری رکھنا ناممکن ہوگیا ہے، چیئرمین پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن
نواز شریف کے پاس رائیونڈ کا محل ہے، عمران خان کے پاس بنی گالا ہے، زرداری صاحب کے پاس تمام شہروں میں بلاول ہاؤسز ہیں تو سارے ایک ایک گھر پاکستان کو عطیہ کردیں، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
بتایا جائے کہ انٹیلی جنس ایجنسیز خاص طورپر آئی ایس آئی کا بجٹ کہاں خرچ ہو رہا ہے، کیا وہ بجٹ ویگو ڈالوں پر لگ رہا ہے جو ہمارے پیھچے لگ رہے ہیں، یا دہشت گردوں کے پیچھے، اپوزیشن لیڈر کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
مالیاتی بل میں ایسی کمپنی جو معاون کمپنی کو رائلٹی اور تکنیکی فیس ادا کرتی ہو، کے سیلز پروموشن اور اشتہارات پر اٹھنے والے 25 فیصد اخراجات کی اجازت نہ دینے کی تجویز ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے کہا کہ بجٹ میں ٹیکسٹائل کی صنعت پر عائد کیے گئے بھاری ٹیکس ناقابل برداشت ہیں۔
ہمایوں مہمند نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام لیا تو ڈپٹی چیئرمین نے ان کا مائیک بند کردیا، جس پر پی ٹی آئی کے اراکین بھی ایوان میں سراپا احتجاج رہے۔